گولی کا ٹپا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گولی کی مار یا پہنچ کی حد جہاں وہ گرے، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گولی کی مار یا پہنچ کی حد جہاں وہ گرے، وہ فاصلہ جہاں تک گولی یا گیند وغیرہ جا کر گرے۔